دنیا

عراق: 92 سالہ شخص کی 22 سالہ خاتون سے شادی

مسالی محمد المجامی نے جمعرات کی شام مونا مخلف الجبوری سے شادی کی جو ان سے عمر میں 70 سال چھوٹی ہیں۔