☰
لذیذ سنگاپورین رائس بنانا بہت ہی آسان
سنگاپورین رائس کا نام سُنیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کا تعلق سنگاپور سے ہوگا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔
اگر آپ گوگل پر اس ڈش کو سرچ کریں تو آپ کو زیادہ تر پاکستان میں سنگاپورین رائس بنانے کی ترکیب ملیں گی۔
لیکن اس ڈش کا تعلق کہاں سے ہے اور یہ کیوں اتنی مقبول ہوئی، اس حوالے سے معلومات نہیں مل پائیں گی۔