اپ ڈیٹ جنوری 31, 2018 04:11pm

بجلی کے ناقص ترسیلی نظام سے قومی خزانے کو 213 ارب کا نقصان

فہد چوہدری | ویب ڈیسک
تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پیسکو میں 48 ارب روپے، میپکو میں 30 ارب، لیسکو میں 34 ارب روپے، حیسکو میں مجموعی طورپر 19 ارب 69 کروڑ روپے اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی میں 20 ارب 41 کروڑ روپے کے ترسیلی نقصانات ہیں۔

Read Comments