پاکستان

انسانی جِلد کے یہ دلچسپ حقائق جانتے ہیں؟

آپ کی جِلد بہت کچھ ایسا کرتی ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔

آپ کی جِلد جسم کے انتہائی اہم ترین اعضاء میں سے ایک ہے۔

جو بظاہر اپنی جگہ سے سرکتی یا چلتی نظر نہیں آتی مگر یہ بہت کچھ ایسا کرتی ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔

جی ہاں اپنی جِلد کے بارے میں درج ذیل حقائق آپ کو دنگ کرکے رکھ دیں گے۔