Dawn News Television

اپ ڈیٹ 03 مارچ 2018 12:43am

بلوچ قوم کا ثقافتی دن

بلوچ قوم کے ثقافتی دن پر کراچی سمیت ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جہاں لوگوں نے بلوچی ڈیزائن کے ملبوسات روایتی پگھڑی اور روایتی رقص کرکے بلوچوں سے محبت کا اظہار کیا۔

Read Comments