اپ ڈیٹ مارچ 14, 2018 01:34am

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف فیصلوں کی منظوری

ثناء اللہ خان
کمیٹی میں ہیلتھ سروسز، تعلیم و تربیت اور کیڈ کے وفاقی وزراء، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر اور ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو شامل کیا جائے گا۔

Read Comments