وفاقی وزیر مصدق ملک کمیٹی کے شریک چیئرمین مقرر، کمیٹی پاک-سعودی اکنامک فریم ورک کے تحت مذاکرات کی نگرانی کرے گی، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد سول فوجی رابطے کیلئے کمیٹی میں شامل۔
اجلاس اسرائیلی فضائی حملوں اور فلسطین میں بگڑتی صورتحال کے تناظر میں بلایا گیا ہے، اسرائیل کی غزہ پر قبضے کی کوششیں اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہوں گی، ترجمان دفتر خارجہ
یہ دستخط امریکا-پاکستان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کی ایک اور مثال ہیں جو دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہوں گے، امریکی ناظم الامور، امریکی کمپنی 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، معاہدہ دفاع، ایرو اسپیس اور ٹیکنالوجی انڈسٹری کیلئے اہم قرار
تحریری امتحانات ختم کر کے ایم سی کیوز پر مبنی امتحان متعارف کروا دیا گیا، نیا نظام گریڈ 16 سے 21 تک کے تمام عہدوں پر جنرل ریکروٹمنٹ کے لیے لاگو ہو گا، پبلک نوٹس
پاکستان پوسٹ میں مبینہ طور پر گریڈ 1 سے 15 تک غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں، جس سے قومی خزانے کو ایک ارب 21 کروڑ 27 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا، آڈٹ رپورٹ
ناظم الامور سعد احمد وڑآئچ نے ایک پروقار تقریب میں ہائی کمیشن کے چانسری لان میں قومی پرچم لہرایا، صدر اور وزیراعظم کےپیغامات پڑھ کر سنائےگئے، بیروت میں بھی یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
شوگر ایڈوائزی بورڈ نے گزشتہ سال حکومت کو درست تخمینہ فراہم نہیں کیا تھا، غلط تخمینوں کی بنیاد پر چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی، چیئرمین مسابقتی کمیشن کی بریفنگ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت انسداد دہشتگردی اور ریاستی رٹ کے قیام سےمتعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر حکام نے شرکت کی۔