☰
ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے زیادہ کمانے والے ریسلرز
ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے زیادہ کمانے والے ریسلرز
ڈبلیو ڈبلیو ای کا سب سے بڑا سالانہ ایونٹ ریسل مینیا 34 اتوار کی شب ہورہا ہے، جس کاریسلنگ کے پرستاروں کو بہت زیادہ انتظار تھا۔
اس موقع پر امریکی جریدے فوربس نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے زیادہ کمانے والے ریسلرز کی فہرست جاری کردی۔
اس فہرست میں دس ریسلر کی 2017 کی آمدنی کو شامل کرکے درجہ بندی کی گئی ہے۔
تو یہاں اس فہرست میں شامل ریسلرز کو ان کی آمدنی کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔