دنیا

چین: پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد افراد ہلاک

چین کا بیشتر حصہ حالیہ ایام میں شدید بارشوں کی زد میں آیا ہوا ہے جسکے باعث اب تک متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔