دنیا سعودی عرب کی رمضان کا احترام نہ کرنیوالوں کو وارننگ رمضان کے دوران سرعام کھانے پینے، سگریٹ نوشی کرنے والے غیر مسلم تارکین وطن کو ملک سے نکال دیا جائے گا، وزارت داخلہ۔ اے ایف پی