معروف فنکاروں نے فادرز ڈے کیسے منایا؟
آج دنیا بھر میں فادرز ڈے منایا جارہا ہے اور فن کی دنیا کی شخصیات اس موقع پر کیسے پیچھے رہ سکتی ہیں۔
ٹوئٹر، انسٹا گرام وغیرہ کے ذریعے ان فنکاروں نے اپنے والد کو خراج تحسین پیش کیا جس کی جھلک آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں : فادرز ڈے: والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن
ابھیشیک بچن نے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان کے والد امیتابھ بچن ان کا ہاتھ تھامے کھڑے ہیں۔
امیتابھ بچن نے بھی ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے والد اور ماں کے ساتھ تھے۔
T 2840 - Fathers Day ....?? ये 'पिता दिवस' क्या होता है ? हर दिन माँ , और बाबूजी के नाम ! बस !! कह दिया तो कह दिया !!🙏🙏🙏🙏 pic.twitter.com/ttg8qefY6S
— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) June 17, 2018
رنویر سنگھ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے والد کا گال چوم رہے ہیں۔
Pappi to Pappa 😘 #happyfathersday #mainman pic.twitter.com/30Q7N8u4vb
— Ranveer Singh (@RanveerOfficial) June 17, 2018
عالیہ بھٹ نے والد مہیش بھٹ کے ساتھ بچپن کی ایک پیاری تصویر شیئر کی۔
انوشکا شرما نے بھی انسٹاگرام پر اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جو کہ گزشتہ سال ان کی شادی کے موقع پر لی گئی تھی۔
رنبیر کپور سوشل میڈیا پر نہیں تھے تو ان کے والد رشی کپور نے اپنے بچوں کے ساتھ تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کی۔
Fathers Day! pic.twitter.com/O3jN9yIiGF
— Rishi Kapoor (@chintskap) June 17, 2018
Fathers Day! pic.twitter.com/yIIeZ3YOsu
— Rishi Kapoor (@chintskap) June 17, 2018
سونم کپور نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے والد انیل کپور کے ساتھ ہیں جو ہنس رہے ہیں۔
Happy Father’s Day to my main man! To have you as a role model has been my greatest gift and I wish I had words to tell you how much I love you daddy. @AnilKapoor #JaaduKiJhappi pic.twitter.com/OLKT35QPxn
— Sonam K Ahuja (@sonamakapoor) June 17, 2018
فرحان اختر نے اپنی ایلیہ اور بیٹی کے ساتھ خوش باش لمحات کو شیئر کیا۔
#HappyFathersDay 😊❤️ pic.twitter.com/wvsXwttUfn
— Farhan Akhtar (@FarOutAkhtar) June 17, 2018
سوہا علی خان نے بھی اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصویر کو شیئر کیا۔
اکشے کمار نے بھی ایک پیاری تصویر شیئر کی، جس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ان کی بیٹی نے آرٹ ورک کے لیے ان کے چہرے کا انتخاب کیا۔
Been reading and loving your innovative suggestions. Meanwhile found a quick-fix, keeping Nitara entertained being her unicorn pin-board 🦄Happiness is in all these little moments ❤ pic.twitter.com/RwcaKkmt7A
— Akshay Kumar (@akshaykumar) June 17, 2018
ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے والد یش جوہر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔