Dawn News Television

اپ ڈیٹ 19 جولائ 2018 12:06pm

ڈاکوؤں نے ایک ساتھ 10 سے زائد دکانوں کا صفایا کردیا

کراچی کے علاقے صدر میں مسلح افراد نے 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ڈان نیوز کو موصول ہوگئی, جس میں ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

Read Comments