نواز شریف اڈیالا جیل سے ہسپتال منتقل

سابق وزیراعظم کو بائیں بازو اور سینے میں تکلیف کے باعث ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
|