Dawn News Television

اپ ڈیٹ 25 فروری 2021 11:38am

عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ یادگار تصاویر

پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کے سابقہ اہلیہ جمائما خان سے 2 بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں۔

جو اپنی والدہ کے ساتھ برطانوی دارالحکومت لندن میں ہی مقیم ہیں۔

اور عمران خان کے منع کرنے کے باعث آج تقریبِ حلف برداری میں بھی شریک نہ ہوئے۔

عمران خان کی اپنے بچوں کے ساتھ کچھ یادگار تصاویر اس کولاج میں دیکھئے۔

Read Comments