☰
چیف الیکشن کمشنر کا الیکشن کنٹرول روم کا دورہ
چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قائم کردہ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
اس دوران ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابی شکایات سے متعلق بریفنگ دی۔
ترجمان نے بتایا کہ 10 شکایات موصول ہوئی ہیں، جس سے متعلق ریٹرننگ افسران کو احکامات جاری کردیے ہیں۔