Dawn News Television

شائع 14 اکتوبر 2018 06:48pm

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

الیکشن کمیشن کی جانب سے آر ٹی ایس کے ذریعے ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Read Comments