☰
تھرڈ جنریشن سوزوکی ویگن آر متعارف ہونے کے لیے تیار
سوزوکی کی جانب سے تھرڈ جنریشن ویگن آر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان بھر میں مقبول اس گاڑی کا نیا ورژن سوزوکی کی جانب سے بھارت میں 23 جنوری کو متعارف کرایا جارہا ہے جس کی بکنگ کا سلسلہ شروع بھی ہوگیا ہے۔