☰
پاکستانی واٹس ایپ اکاؤنٹ محفوظ بنانے کے لیے یہ احتیاط اپنالیں
واٹس ایپ اکاﺅنٹس ہیک کرنے کے واقعات میں اضافے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کے تحفظ کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔