☰
واٹس ایپ کا تھرڈ پارٹی ایپس کے صارفین کے لیے انتباہ
واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے زائد ہے اور پاکستان میں بھی اسے بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے۔
تاہم اگر آپ واٹس ایپ کے آفیشل کی بجائے تھرڈ پارٹی ورژن کو استعمال کرتے ہیں تو اس پلیٹ فارم میں آپ کے اکاﺅنٹ کو پابندی کا سامنا ہوسکتا ہے۔
یہ اعلان واٹس ایپ نے خود اپنے سوال جواب کے پیج پر کیا ہے۔