Dawn News Television

اپ ڈیٹ 24 مارچ 2019 08:02am

بابا بلھے شاہ کے مزار پر عقیدت بھرا ماحول

پاکستان تصوف کی سرزمین ہے۔ اس کی ثقافت بہت زرخیز ہے جس میں روحانیت، امن اور ہم آہنگی کا پیغام ملتا ہے۔

یوم پاکستان کے موقع پر قصور میں بابا بلھے شاہ کے مزار پر عقیدت بھرا ماحول نظر آیا۔

ساتھ ہی مزار کے آنگن میں سورج کو غروب ہوتا دیکھتے ہوئے براہ راست قوالی بھی سنی گئی۔

Read Comments