• KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.1°C
  • ISB: Clear 30°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.1°C
  • ISB: Clear 30°C
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان تصوف کی سرزمین ہے۔ اس کی ثقافت بہت زرخیز ہے جس میں روحانیت، امن اور ہم آہنگی کا پیغام ملتا ہے۔

یوم پاکستان کے موقع پر قصور میں بابا بلھے شاہ کے مزار پر عقیدت بھرا ماحول نظر آیا۔

ساتھ ہی مزار کے آنگن میں سورج کو غروب ہوتا دیکھتے ہوئے براہ راست قوالی بھی سنی گئی۔