پاکستان

ایس پی پولیس کوئٹہ کی معطلی پر از خود نوٹس

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے ایس پی پولیس کوئٹہ کی معطلی پر از خود نوٹس لے لیا۔