Dawn News Television

اپ ڈیٹ 04 جون 2019 03:09pm

دنیا کے مختلف ممالک میں عیدالفطر کے مناظر

دنیا بھر کے کئی مسلم ممالک میں رمضان المبارک کے اختتام پر مسلمان خوشیوں سے بھرا اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار عید الفطر بھر پور جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔

کئی ممالک میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں مسلمانوں نے نماز کے بعد اپنی مذبی تہوار کی خوشی میں ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی جبکہ مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔

لبنان، لیبیا، افغانستان، سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی گئی۔

Read Comments