دنیا

مصر میں بس حادثہ، 15 فوجیوں سمیت 16 ہلاک

حکام کے مطابق، واقعے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔