دنیا

روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

تحقیقاتی کمیٹی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔