☰
3 بیک کیمروں اور ان ڈسپلے فنگرپرنٹ سنسر والے 'سستے' فونز متعارف
چینی کمپنی شیاﺅمی نے 3 بیک کیمروں والے سستے ترین فونز کی می سی سی 9 سیریز متعارف کرا دی ہے۔
می سی سی 9 اور می سی سی 9 ای فونز کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا اور دونوں ڈیوائسز تھری ڈی گلاس باڈی، فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر جبکہ 3 بیک کیمروں کے ساتھ ہیں۔