لائف اسٹائل

برسوں کی ناراضگی ختم ہوئی

بولی وڈ کے دو بڑے خان، شاہ رخ اور سلمان شکوے ختم کر کے ایک بار پھر سے دوست بن گئے ہیں۔