رائل بے بی کی آمد، کیٹ ہسپتال میں داخل

پیر کی صبح انہیں لینڈوونگ ہسپتال میں داخل کروایا گیا اور وہ لیبر روم کے ابتدائی مرحلے میں ہیں، ترجمان۔