دنیا

عراق: مساجد میں دھماکے، 12 افراد ہلاک

کرکوک شہر میں دو قریب ہی واقع مساجد کو نشانہ بنایا گیا جسکے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ 31 زخمی ہوگئے۔