پاکستان

بلوچستان: سابق صوبائی وزیر کے بھائی ہلاک

موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے نور احمد بلیدی پر تربت کے علاقے میں فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ لیویز ذرائع۔