☰
کروم کا یہ 'خفیہ' فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا
بیشتر افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے یعنی آپ کسی شو یا ویڈیو کو یوٹیوب پر دیکھ رہے ہوتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کو انٹرنیٹ پر کچھ اور کام یا براﺅز کرنا ہوتا ہے۔
تو پھر گوگل کروم پر ایک اور ٹیب کھولنی پڑتی ہے، جس سے آپ ویڈیو کو سن تو سکتے ہیں مگر دیکھ نہیں سکتے اور اس کا بظاہر کوئی حل بھی نہیں۔