پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایونٹ میں روایتی حریف پشاور زلمی اور دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈیی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
پاکستان سپر لیگ میں آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی روایتی حریف تصور کی جانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔