Dawn News Television

شائع 24 مارچ 2020 05:39pm

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ: الیکشن کمیشن کا اہم اقدامات کا اعلان

الیکشن کمیشن نے تمام خواتین افسران و اہلکاروں کو 6 اپریل تک چھٹی دے دی جبکہ نزلہ، زکام اور کھانسی میں مبتلا افسران و اہلکاروں کو بھی چھٹی دے دی گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی پر مامور 50 فیصد عملے کو بھی چھٹی ہو گی جبکہ الیکشن کمیشن کے 50 فیصد ملازمین کو 6 اپریل تک دفتر آنا ہو گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق دفتری اوقات صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے۔

Read Comments