Dawn News Television

شائع 25 مارچ 2020 03:35pm

1166 ہیلپ لائن پر مفت کال کی سہولت

ملک میں پھیلتے کورونا وائرس کے پیش نظر قومی ادارہ صحت کی ہیلپ لائن 1166 کو مفت کردیا گیا۔

اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کا کہنا تھا کہ قومی ادارہ صحت کی ہیلپ لائن 1166 پر اب بغیر کسی چارج کے کال ہوگی۔

Read Comments