Live Covid 2019

پی آئی اے نے برطانیہ کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کردیا

دو خصوصی پروازیں مسافروں کو لے کر برطانیہ روانہ ہوئی، جس میں 646 مسافر موجود تھے۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔

ہفتے کے روز پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں مسافروں کو لے کر برطانیہ روانہ ہوئی، جس میں 646 مسافر موجود تھے۔قومی ایئرلائن کی ایک پرواز لندن جبکہ دوسری مانچسٹر کےلیے روانہ ہوئی۔