پاکستان

کوئٹہ: عسکریت پسندوں نے ریلوے لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑادی

سریاب روڈ پر پیش آنے والے واقعے کے نتیجے میں کوئٹہ کا ملک کے دیگر حصوں سے ریلوے لائن کے ذریعے زمینی رابطہ منقطہ ہوگیا۔