Dawn News Television

اپ ڈیٹ 26 اپريل 2020 06:35pm

مظفر آباد میں 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی کابینہ کے رکن نے بتایا ہے کہ 2 صحافیوں اور وزارت صحت کے عہدیداران میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان اور وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے ڈان کو بتایا کہ مظفر آباد میں نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آٰیا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

Read Comments