طارق نقاش
ہدایات پر عمل درآمد نہ ہونے پر متعلقہ ادارے کے سربراہ کے خلاف ضابطے کی کارروائی شروع کی جائے گی، محکمہ تعلیم آزاد جموں اور کشمیر
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 12:27am
10 اضلاع کے انتخابات میں تحریک انصاف نے مظفرآباد، نیلم، باغ، وادی جہلم، سدھنوتی، کوٹلی، میرپور میں چیئرمین کی نشستیں اپنے نام کرلیں۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 05:24pm
مسافر راولپنڈی سے اپنے آبائی گاؤں رحیم کوٹ جارہے تھے کہ صبح 4 بج کر 30 منٹ پر حادثہ پیش آیا، ایس ایس پی
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 07:34pm
سیکڑوں لوگ سیزن کی پہلی برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے 9ہزار 300فٹ بلندی واقع پیر چناسی ریزورٹ پر پہنچے تھے۔
شائع 30 دسمبر 2022 09:08am
دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا راستہ تلاش کرنا سب سے اہم ہے، حکومتِ پاکستان و دیگر رکن ممالک کے ساتھ لائحہ عمل پر کام کر رہے ہیں، سیکریٹری جنرل او آئی سی
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 02:27pm
سردار تنویر الیاس کسی این او سی کے بغیر ہاؤسنگ اسکیم چلا رہے ہیں اور تحفظ کے لیے وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 10:59am
عینی شاہد کے مطابق شہباز شریف تقریر ختم کرنے کے بعد سردار تنویر سے بات کیے بغیر ہی تقریب سے چلے گئے۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 01:03pm
مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفر آباد، نیلم اور جہلم ویلی میں کُل 6 لاکھ 97 ہزار 732 ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 05:25pm
بھارت کی قانونی دہشت گردی کے خلاف سینیٹ اجلاس، کشمیریوں اور پاکستان کے بھائی چارے کا غیرمعمولی اظہار ہے، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2020 01:01am
بھارتی فوج نے عباس پور سیکٹر پر شیلنگ کی،جس میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا،ڈی آئی جی پولیس
اپ ڈیٹ 11 مئ 2020 01:54pm
مظفر آباد میں نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آٰیا۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2020 06:35pm
مظفر آباد میں نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آٰیا، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2020 09:27pm
وادی گریز کو مارٹر گنزسے بلاامتیاز نشانہ بنایا گیا جس سے 2 گھر جل کر راکھ ہوگئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے، مقامی انتظامیہ
اپ ڈیٹ 27 اگست 2019 11:51pm
سپریم کورٹ کے فیصلے میں کئی آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں، فیصلے سے گلگت بلتستان اسمبلی بے وقعت ادارہ ہوگی، فاروق حیدر
شائع 30 جنوری 2019 01:25am
بھارتی فوج نے بھمبر کے علاقے میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں گفتار حسین جاں بحق ہوا، پولیس
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2018 03:01pm
عملی شراکت کے بغیر چیئرمین شپ کا عہدہ رکھنا منصب اور ضمیر سے ناانصافی کے مترادف ہے، سابق چیئرمین سید علی شاہ گیلانی
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2018 10:08am
بھارتی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر دیڑھ بجے کے درمیان مزید شدت آجاتی ہے، ڈپٹی کمشنر نکیال
اپ ڈیٹ 20 جنوری 2018 06:13pm
بھارتی فوج نے شہری آبادی اور پاک فوج کی پیٹرولنگ ٹیم کو بھاری ہتھیاروں اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2017 12:19am
مظاہرین نے میانمار کی حکومت اور مسلح افواج کے خلاف نعرے لگائے اور آنگ سان سوچی کے پتلے کو نذر آتش کیا۔
شائع 05 ستمبر 2017 11:43pm
بھارتی فورسز نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ اور کریلا (نکیال) سیکٹرز میں شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
شائع 07 اگست 2017 08:51pm