دنیا

فرانس: ساحل سمندر پر سات افراد ڈوب گئے

فرانس میں بحرالکاہل کے ساحل پر طوفانی ہواؤں اور تیز لہروں کے باعث سات افراد ڈوب گئے، پولیس اور ریسکیو حکام۔