دنیا

یمن: ڈرون حملے میں القاعدہ کے تین مشتبہ جنگجو ہلاک

قبائلی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ گزشتہ تین روز میں اس قسم کا یہ دوسرا حملہ تھا۔