Dawn News Television

شائع 06 جون 2020 05:28pm

ہم نے سب سے زیادہ شفاف طریقے سے راشن تقسیم کیا، وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے کہا کہ جب صوبائی حکومت راشن کی تقسیم کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا حاصل کرنا چاہا تو حکام نے تقسیم میں تاخیر کے لیے غئر ضروری رکاوٹیں پیدا کیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سب سے زیادہ شفاف طریقے سے راشن تقسیم کیا اور یہ گزرتے وقت کے ساتھ ثابت ہوگا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

Read Comments