مدارس طلبہ کو خالق کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے اور مخلوق کیساتھ مہربانی کرنا سکھائیں، ایسا کرنے سے معاشرے میں امن، بھائی چارہ اور ترقی حاصل کر سکتے ہیں، جامعۃ الرشید میں خطاب
کے-3 پمپنگ اسٹیشن گزشتہ رات بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا شکار ہوا، اور خرابی اب تک دور نہیں کی جا سکی، ترجمان واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن؛ نارتھ ناظم آباد، گلبرگ ، گلستان جوہر، گلشنِ اقبال ، نیو کراچی، صدر اور کلفٹن میں پانی کی شدید قلت ہے
ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں اور اہلخانہ کی بحالی، روزگار اور تحفظ کا بندوبست کیا جائیگا، مراد شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں آٹا سستا کرنے کیلئے گندم کے اجرا کی پالیسی بھی منظور
پیداواری لاگت 271 روپے فی لیٹر ہے، اگر انتظامیہ نے فوری طور پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا تو 11 اکتوبر سے دودھ 300 روپے فی لیٹر فروخت کیا جائے گا، شاکر عمر گجر
ٹیکنیشنز کی جانب سے مہنگی مشینیں خراب کرنے کا مقصد مریضوں کو ٹیسٹوں کیلئے نجی لیبارٹیز کو ریفر کرنا تھا، صوبائی سیکریٹری صحت کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
بارشوں کے بعد پانی کی سطح 11 فٹ بڑھ کر333 فٹ تک پہنچ گئی، ڈیم کی گنجائش 339 فٹ ہے، ڈیم بھرنے کی صورت میں ضلع کیماڑی اور غربی کو 3 سال تک پانی فراہم کرسکتا ے، سرکاری ذرائع
ایم کیو ایم کے رکن عامر صدیقی کی قرارداد میں نیپرا سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ، سندھ حکومت پر شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات پر زور، حکومتی بینچوں کی بھی قرارداد کی حمایت
ایس ایس جی سی نے کے ایم سی، ٹاؤنز، کنٹونمنٹ بورڈز کو زیر زمین گیس لائنیں بچھانے کی اجازت کیلئے 11 ارب 90 کروڑ پیشگی ادا کیے، تفصیلات میئر کو بھیج دی گئیں، ذرائع
ڈملوٹی سے ڈی ایچ اے تک 36 کلومیٹر پائپ لائن بچھائی جائے گی، پمپنگ اسٹیشن اور فلٹریشن پلانٹ بھی بنے گا، یومیہ 10 ایم جی ڈی پانی ملے گا، سندھ کابینہ نے قرض منظور کرلیا۔
کے تھری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل سے یومیہ 350 ملین گیلن پانی کی قلت، لانڈھی، کورنگی، ناظم آباد، نیو کراچی کو سپلائی متاثر، زیر مین کیبل کی مرمت میں بارش کا پانی رکاوٹ ہے، کے الیکٹرک
شہر بھر سے جمع کیے گئے چائے کی پتی کے 100 فیصد اور دودھ کے 90 فیصد نمونے ملاوٹ زدہ اور کیمیکل و اضافی رنگوں سے آلودہ پائے گئے، ضلع ملیر میں سب سے زیادہ ملاوٹ پائی گئی، حکام
امپورٹڈ سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں آٹوموبائل مارکیٹ کا 25 فیصد ہیں، لازمی اہداف مقرر کرنے کے بجائے برآمدات کی حوصلہ افزائی کرنا بہتر ہوگا، سی ای او پاک سوزوکی ہیروشی کاوامورا