دنیا

وینزویلا میں ٹریفک حادثہ، 16 افراد ہلاک

سول پروٹکشن ڈائریکٹر لوئز ڈیاز کربیلو کے مطابق تصادم کے بعد بس میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ہلاکتیں پیش آئیں۔