Live Covid 2019
اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار
حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو...
حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔
پاور ڈویژن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز کو ہدایت کی کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن والے تمام علاقوں میں کسی قسم کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔
علاوہ ازیں پاور ڈویژن نے ڈسکوز کو پابند کیا کہ اگر اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں لائن لاسز والے فیڈر بھی ہیں تب بھی ان علاقوں میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہر ڈسکو کے ساتھ سینڑل کنٹرول روم کے علاوہ مرکزی کنٹرول روم سے شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
مزید تفیصلات کے لیے یہاں کلک کریں