تیسرا ایشز ٹیسٹ: ٹاس جیت کر آسٹریلیا کی بیٹنگ

لارڈز کے میدان میں 347 رنز سے شکست کھانے کے بعد اس میچ کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں