دنیا

فرنچ پولینیزیا کے قریب فشنگ ٹرالر ڈوبنے سے 4 چینی ملاح ہلاک

فرنچ پولی نیزیا کے جزیرے راپا کے قریب فشنگ ٹرالر ڈوبنے کے نتیجے میں 4 چینی ملاح ہلاک ہوگئے۔