دنیا

افغانستان میں سیلاب سے اکیس ہلاکتیں

کابل کے نواح میں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد سیلاب سے کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے۔