دنیا لبنان: بم دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ایک فوجی ترجمان کے مطابق دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اے ایف پی