پاکستان میں سیلاب، 108 ہلاکتیں، تین لاکھ متاثر

بارشوں کے باعث 334764 افراد متاثر، کم از کم 108 ہلاک اور 104 زخمی ہوچکے ہیں، این ڈی ایم اے۔