☰
کووڈ سے بچاؤ کے لیے گھر سے باہر فیس ماسک پہننا کیوں ضروری ہے؟
گھر سے باہر فیس ماسک یا چہرے کو ڈھانپ کر رہنے والے افراد میں کووڈ 19 کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہوتا ہے چاہے وہ زیادہ خطرے والی جگہوں ہی کیوں نہ ہوں۔
یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔